پروگرام کیا ہے؟ WITS

پروگرام طلبہ کو ایسی حکمت عملیاں سکھاتا ہے جو محفوظ اور مثبت انتخابات کرنے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔ W I T S

کیا آپ کا بچہ گھر پر اس طرح کا کارڈ لایا؟

اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بچے کا اسکول ان اسکولوں میں سے ایک ہے جو ایذا رسانی، امتیازی سلوک اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے WITS حکمت عملی استعمال کرتے ہیں۔

. کا مطلب ہے: W I T S

Walk away
مدد طلب کریں

Ignore
اس پر غور کریں

Talk it out
نظر انداز کریں

Seek help
چلے جائیں

اسکول میں، بچوں کو تنازعات سے نمٹنے کے لیے یہی حکمت عملی سکھائی جاتی ہیں۔

آپ کا بھی ایک اہم کردار ہے۔ جب بچے گھر پر “”اپنی WITS استعمال” کرتے ہیں تو بچوں کے پاس ایک عمومی فقرہ ہوتا ہے جو اسکول میں اور اسکول سے باہر دونوں جگہ عام ہے۔ اس سے بچوں کو WITS کی حکمت عملیاں یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے، لہذا وہ کچھ مسائل کو اعانت کے بغیر حل کرنا سیکھ جاتے ہیں۔

یہ کچھ ایسے طریقے ہیں جن کے ذریعہ آپ بچوں کی مدد کر سکتے ہیں:

WITS کی چار حکمت عملیوں کے بارے میں بات کریں –
ان تھیمز سے تعلق رکھنے والی کہانیاں یا کتابیں پڑھ کر سنائیں، اور اپنے بچوں سے ان پر گفتگو کریں –
آپ کے بچے کا کوئی تنازعہ ہونے پر، اپنے بچے سے پوچھیں کہ وہ اپنے WITS کا استعمال کر کے معاملات کو مختلف انداز میں کس طرح انجام دے سکتے تھے۔ –
غور کریں کہ دوسرے لوگ – کتابوں میں، حقیقی زندگی میں، TV پر – مسئلے کو حل کرنے کے لیے WITS کی حکمت عملیاں کس طرح استعمال کرتے ہیں –

ہم آپ کو اپنے بچے کےساتھ ان حکمت عملیوں پر زور دینے کی ترغیب دیتے ہیں۔

WITS پروگرام فاؤنڈیشن ایک کینیڈین رفاہی تنظیم ہے جو یہ یقینی بنانے کا کام کر ر ہی ہے کہ تمام بچے اور نوجوان محفوظ اور دیکھ بھال کرنے والی کمیونٹی میں زندگی گزار سکتے، سیکھ سکتے اور کھیل سکتے ہیں۔